John Elia


مر چکا ہے دل مگر زندہ ہوں میں۔۔
زہر جیسی کچھ دوائیں چاہییں۔۔
پوچھتی ہیں آپ۱آپ اچھے تو ہیں۔۔
جی میں اچھا ہوں، بس دعائیں چاہییں۔۔

Comments

Welcome