January 21, 2021 کہاں تُو ڈھُونڈنے آیا گُلِ اخلاص کی خوشبُو یہاں تو بُغض اُگتا ہے محبت کی زمِینوں میں